معلومات
نام
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
پتہ
رشیدنگر،نعل صاحب روڈ،ناگپور،مہاراشٹرا (انڈیا)
فون
9370979238
ای میل
info@daruliftajamia.com
چھٹی
جمعہ

طریقہ تعاون

جامعہ کے درج ذیل اکاؤنٹ میں عطیات، صدقات اور زکاۃ وغیرہ جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کے ساتھ جامعہ کے ای میل : info@daruliftajamia.com یا رابطہ پر یہ تفصیل بھی ضرور ارسال کیجیے کہ کل رقم کتنی ہے اور کس مد میں ہے؟ مثلاً زکاۃ، صدقہ فطر، فدیہ، کفارہ، منت، نفلی صدقہ یا عطیہ وغیرہ میں سے کیا ہے؟ واضح رہے کہ اس کارِ خیر میں حصہ لینے کے لیے صرف حلال آمدنی ہی استعمال کی جائے۔‎ ‎حرام آمدنی مثلاً رشوت، سود، انشورنس اور بینک وغیرہ کی‎ ‎آمدنی سے اس کار خیر میں حصہ نہ لیں!‏‎ ‎جزاکم اللہ خیراً


اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔