Skip to content
Search
  • Home
  • Login
  • Logout
  • Members
  • Password Reset
  • Register
  • SFP Post Form
  • User
  • تعارف
  • جامعہ کا قیام
  • جامعہ کا مصارف
  • جامعہ کا نظام تعلیم
  • جامعہ کی تاسیس
  • جامعہ کی شاخیں
  • جامعہ کے نظم و نسق
  • حضور امیرشریعت مدظلہ العالی
  • حضور فقیہ اعظم ہند رحمۃ اللہ
  • دارالافتاء
  • دارالقضاء
  • رابطہ
  • سوال پوچھیں
  • طریقہ تعاون
  • فتاوی فقیہ اعظم ہند
  • کتابیں
پوسٹوں کی نیویگیشن
Next AE Template ←

“جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور مہاراشٹرا ” ایک غیر سرکاری، دینی اور علمی ادارہ ہے۔ جو اپنے نصاب تعلیم، نظم و نسق اور تربیت کے اعتبار سے ایک امتیازی حیثیت رکھتا ہے۔ برصغیر-ہند و پاک و بنگلہ دیش-کے مسلمانوں پر علماءحق کا بہت بڑا احسان ہے، جنہوں نے دینی مدارس اور جامعات قائم کرکے ایک طرف دینی علوم – علوم نبوت – کی حفاظت کی تو دوسری طرف ایسے علماء حق پیداکئے جنہوں نے اس امت کی دینی، ایمانی اور اخلاقی تربیت فرمائی، اسی کی برکت ہے کہ آج شعائر اسلام زندہ ہیں، معروف اور منکر کا فرق واضح ہے اور دلوں میں ایمان کی حرارت باقی ہے۔

علمی و ادبی ویب سائٹس

  • مکتبہ اہلسنت ویب سائٹ
  • جامعہ عربیہ اسلامیہ ویب سائٹ

ہمارا رابطہ

  • دارالافتاء جامعہ عربیہ،رشید نگر نعل صاحب روڈ، ناگپور
  • 937-097-9238
  • info@daruliftajamia.com

Ⓒ جامعہ عربیہ اسلامیہ ، ناگپور مہاراشٹر (انڈیا)